گردشی فنڈ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسا فنڈ یا محفوظ سرمایہ جسے کسی خاص مقصد کے لیے قائم کیا جائے، جیسے وظائف دینے کے لیے جو وصولیالیوں کے سبب مستقلاً جاری ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسا فنڈ یا محفوظ سرمایہ جسے کسی خاص مقصد کے لیے قائم کیا جائے، جیسے وظائف دینے کے لیے جو وصولیالیوں کے سبب مستقلاً جاری ہے۔